the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
حیدرآ باد۔12ستمبر(اعتماد نیوز) کل تلنگانہ کے میدک حلقہ پارلیمنٹ اور آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے نندی گاما حلقہ اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے لئے تمام تیاریوں کو مکمل کر لیا گیا۔ ضلع میدک میں ٹی آر ایس کے امید وار کوتا پربھاکر ریڈی ‘کانگریس سے سنیتا لکشمیا ریٹی اور بی جے پی کے امیدوار جگا ریڈی میدان میں



ہے۔ جب کہ اس حلقہ سے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے وزیر اعلی کے عہدہ پر فائز ہونے کے بعد مستعفی ہوگئے۔ آندھرا پردیش کے نندی گاما حلقہ میں اس حلقہ کے تلگو دیشم رکن اسمبلی کی موت کے بعد اس حلقہ میں ضمنی انتخاب منعقد ہونے جا رہا ہے۔ ان دونوں جگہوں میں رائے دہی کے پر امن انعقاد کے لئے تمام تیاریوں کو مکمل کر لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.